In the sky of freelancing
The brightest star at the moment
Amazon Virtual Assistant is a skill ...
If all other skills are stars
So Amazon VA is the moon ...
The virtual assistant is one such super skill
In which many things are accumulated
From communication to research
And from customer service to presentation
We will learn a lot in all matters ...
Many well-educated young people at the time became Amazon virtual assistants
Sit in Pakistan and be in the market of Europe, USA and Canada
 Are looking after the business and earning dollars ...
This is the ideal time for you to take Amazon VA training.
And learn all the work and step into the market.
In our ten day Amazon Virtual Assistant training course
You will be provided with complete guidance
And even after the course is over
Lifetime guidance is our promise to you ...
You sell these skills on Fire and Upwork
And change your life.
This is the best use of technology, internet and smartphones
You make money using them
Just watching videos on laptop
And using Facebook on mobile
Don't waste this precious service ...
Our Amazon Virtual Assistant training is about to begin. Our team will provide you complete information.
But in the busyness of work if replying to your message
 If there is a delay, don't forget to remind us
 There is a line of messages in the inbox and the team has all the questions
 Is busy answering ... of Facebook from above
Changes made to the page by the inbox messages
Tiapancha has done ... but the team to stay in touch with you
Trying hard ...
Note: Demand for this specialty has grown significantly as a result of recent corporate scandals.

WhatsApp number

03328930394,0307-8930394

Mail; dpsmultan@gmail.com

Application form for Registration

https://forms.gle/bPsnPKKsHXCgNDF56


فری لانسنگ کے آسمان پر
اس وقت سب سے روشن ستارہ
ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ کا ہنر ہے ۔۔۔
بلکہ باقی تمام سکلز اگر ستارے ہیں 
تو ایمازون وی اے چاند ہے۔۔۔۔
ورچوئل اسسٹنٹ ایک ایسی ُسپر سکل ہے
جس میں بہت سی چیزیں جمع ہو جاتی ہیں 
آپ کمیونکیشن سے لیکر ریسرچ تک
اور کسٹمر سروس سے لیکر پریزنٹیشن تک
تمام امور میں بہت زیادہ سیکھیں گے ۔۔۔۔
اس وقت بہت سے پڑھے لکھے نوجوان ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ بن کر 
پاکستان میں بیٹھ کر یورپ امریکہ کینیڈا کی مارکیٹ میں ہونے
 والے کاروبار کی دیکھ بھال کر رہے ہیں اور ڈالر کما رہے ہیں ۔۔۔
آپ کے لیے یہ آئیڈیل وقت ہے کہ آپ ایمازون وی اے کی ٹریننگ لیں. 
اور تمام کام سیکھ سمجھ کر مارکیٹ میں قدم رکھیں ۔
ہمارے دس دن کے ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ کورس میں 
آپ کو مکمل رہنمائی فراہم کی جائے گی 
اور کورس ختم ہو جانے کے بعد بھی 
لائف ٹائم رہنمائی آپ سے ہمارا وعدہ ہے ۔۔۔۔
آپ فائیور اور اپ ورک پر یہ ہنر بیچیں
اور اپنی زندگی کو بدلیں ۔
ٹیکنالوجی ،انٹرنیٹ اور سمارٹ فونز کا یہی بہترین استعمال ہے کہ
آپ ان کے استعمال سے کمائیں 
صرف لیپ ٹاپ پر ویڈیوز دیکھ کر 
اور موبائل پر فیس بک استعمال کر کے
یہ قیمتی سہولت ضائع مت کریں۔۔۔
ہمارے ایمازون ورچوئل اسسٹنٹ ٹریننگ کا آغاز  ہورہا ہے ۔ ہماری ٹیم آپ کو مکمل معلومات فراہم کر دے گی ۔ 
لیکن کام کی مصروفیات میں اگر آپ کے میسج کا جواب دینے میں
 تاخیر ہو جائے تو یاد دہانی کرانا مت بھولیں ۔کیونکہ ہمارے
 انباکس میں پیغامات کی لائن لگی ہوتی ہے اور ٹیم تمام سوالات
 کا جواب دینے میں مصروف ہوتی ہے ۔۔۔اوپر سے فیس بک کی 
جانب سے پیج پر کی گئی تبدیلیوں نے بھی انباکس پیغامات کا 
تیاپانچہ کر دیا ہے ۔۔۔لیکن ٹیم آپ کے ساتھ رابطے میں رہنے کی 
مکمل کوشش کرتی ہے ۔۔۔
نوٹ : ورچوئل اسسٹنٹ کی ڈیمانڈ بڑھنا ہے کم نہیں ہونا۔۔اس لیے آج ہی سیکھیں۔ایک بہترین ورچوئل اسسٹنٹ بن کر مارکیٹ میں قدم رکھیں ۔اور ڈالر کمائیں۔

WhatsApp number

03328930394,0307-8930394

Mail; dpsmultan@gmail.com

Application form for Registration

https://forms.gle/bPsnPKKsHXCgNDF56