ہر جاب والے کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کا اپنا بزنس ہو۔
جہاں وہ اپنی مرضی کرے
کسی کو جواب دہ نہ ہو
اور ڈھیروں پیسے کمائے
اکثر لوگ جاب چھوڑ کر اتنا بڑا رسک نہیں لے سکتے
نتیجتا۔۔۔۔۔نوکری کرتے زندگی گزار دیتے ہیں۔
کچھ دل والے ہمت کر لیتے ہیں
نوکری چھوڑ۔۔۔ایک موٹی رقم ایڈوانس بھر کر اچھی لوکیشن پر دکان لیتے ہیں
لاکھوں روپے کا سامان ڈلواتے ہیں
ڈیکوریشن پر پیسہ لگاتے ہیں
پر۔۔۔۔۔گاہک نہیں آتا
اب ایک اور ٹینشن شروع۔۔۔۔
اپنی دکان چلانا بھی تو دل گردے کا کام ہے نا۔
سردی گرمی میں بغیر چھٹی کے پورا وقت دینا پڑتا ہے۔
صبر سے گاہک کا انتظار کرنا پڑتا ہے
اپنے پلے سے دکان کا کرایہ، بل اور سٹاف کی تنخواہیں۔۔۔
سال بھر میں اگر دکان نہ چلی۔۔۔۔۔ تو سب گیا
چل گئی۔۔۔۔ تو آپ کی مصروفیات اور ذمہ داریاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں۔
پیسہ تو آتا ہے۔۔۔۔ زندگی میں انجوائے منٹ ختم ہوجاتی ہے۔
کریں کیا؟
سب سے پہلے تو پریشان نہ ہوں
ہم آپ کو بتاتے ہیں
ایک دکان ایسی بھی ہے جس کا نہ آپ کو ایڈوانس بھرنا پڑتا ہے۔۔۔۔۔ نہ لاکھوں کا سامان لینا پڑتا ہے اور نہ ہی سٹاف رکھنے کی ضرورت۔۔۔
اور وہ ہے Amazon
جی ہاں! Amazon پر آپ گھر بیٹھے اپنی یا دوسروں کی دکان چلا کر پوری دنیا میں پراڈکٹس بیچ سکتے ہیں۔
لیکن کیسے؟
یہ سب ہم آپ کو سکھائیں گے۔
ہمارےamazon کورس کا اگلا بیچ  شروع ہو رہا ہے۔

اس کے لئے نوکری چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔۔۔۔اپنی نوکری یا پڑھائی کے ساتھ ساتھ یہ سیکھ کر کام شروع کر لیں۔ جب کام سیٹ ہو جائے تو پھر جو مرضی فیصلہ کریں۔ 

ہماری ٹیم آپ سے رابطہ کر لے گی.

WhatsApp number
03328930394,0307-8930394
Mail; dpsmultan@gmail.com
Application form for Registration