آپ سٹوڈنٹ ہیں یا جاب کر رہے ہیں، 
یا پھر آپ گھر پہ بیٹھی ہوئی صنف نازک ہیں۔
لیکن مہنگائی نے جینا دوبھر کر دیا ہے۔ بمشکل خرچے پورے ہو رہے ہیں۔
آپ اپنے لئے، اور اپنے گھر والوں کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں، 
لیکن ایک انجانا خوف، ایک سستی ہے جو آپ کو پہلا قدم اٹھانے نہیں دے رہی
آئیے،  آپ کو ایک آسان ذریعہ آمدن بتاؤں جو آپ اپنی جاب اور سٹڈی کے ساتھ بھی کر سکتے ہیں۔
وہ ہے
 Amazon Affiliate Marketing
یہ ایک ایسا کاروبار ہے جس میں آپ کو نہ کوئی پراڈکٹ خریدنی ہوتی ہے اور نہ ہی خود بیچنی۔ 
آپ گھر بیٹھے ہی انٹرنیٹ پر لوگوں کو کسی کمپنی کی طرف ریفر کرتے ہیں اور ڈالروں میں اپنا پرافٹ لیتے ہیں۔ 
آگے گاھک جانے اور کمپنی جانے۔
اگر مستقل مزاجی سے محنت کریں تو اس سے آپ لاکھوں میں کما سکتے ہیں۔
جی نہیں!  
یہ کوئی گپ شپ نہیں ہے۔ آپ  گوگل پر سرچ کر کے دیکھ لیں، 
دنیا کے ٪81 برانڈز  Affiliate Marketing کے ذریعے کماتے ہیں۔
سب سے کامیاب Affiliate پروگرام ایمازون کا ہے،
کیونکہ ایمازون پر صرف ایک گھنٹے میں 66000 پراڈکٹس بکتی ہیں۔
ہمارا  Amazon Affiliate Marketing  کا اگلا بیچ  شروع ہو رہا ہے, 
آپ کو کچھ بھی نہ آتا ہو, ہم آپ کو سکھائیں گے،
اور کورس کے بعد بھی آپ کی بھرپور سپورٹ کریں گے،

WhatsApp number
03328930394,0307-8930394
Mail; dpsmultan@gmail.com
Application form for Registration